چینی حکام نے کہا ہے کہ مشرقی میگاسٹی میں تیزی سے پھیلنے والے اومیکرون کے لاکھوں کیسز ریکارڈ ہونے کے باوجود گزشتہ ماہ سخت لاک ڈاؤن شروع ہونے کے بعد سے شنگھائی میں کووڈ۔19 سے صرف تین افراد کی موت ہوئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ یہ دو سال قبل ووہان میں وائرس کی لہر کے بعد رپورت ہونے والی پہلی موت ہے اور تین افراد کی عمریں 89 سے 91سال کے درمیان تھیں جن میں سے سبھی کو بنیادی صحت کے مسائل تھے اور انہیں کووِڈ کی ویکسین نہیں لگائی گئی تھی۔ بیجنگ کا اصرار ہے کہ سخت لاک ڈاؤن، بڑے پیمانے پر جانچ اور طویل قرنطینہ کی زیرو کووڈ پالیسی نے اموات اور صحت عامہ کے بحرانوں سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
ویڈیو گیمزسے بچوں کی ذہانت میں اضافہ
عمرسرفراز چیمہ کی درخواست پراعتراض ختم،لارجر بنچ تشکیل دینےکی ہدایت
عدلیہ اپنےکام سےکام رکھے،ورنہ خودحکومت کرلیں،مولانا فضل الرحمن کی سخت تنقید
ملک ریاض سےریکور کی گئی رقم پربریفنگ دی جائےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا نیب کوحکم
ماریوپول میں 1700 سےزائد یوکرینی فوجیوں نےہتھیار ڈال دیے،روس کادعوی
ترک نژاد جرمن باکسر موسی یامک دوران فائٹ انتقال کرگیا
امریکا میں عمران خان کےدورہ روس کا دفاع کرنےپربلاول بھٹوکی تعریف
وزیراعظم اور وفاقی کابینہ سپریم کورٹ کوجوابدہ نہیں ہیں، عرفان قادر
بھارتی پنجاب کانگریس کےسابق صدرنوجوت سنگھ سدھوکو1 سال قید کی سزا
سپریم کورٹ نےہائی پروفائل مقدمات میں تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی