شمالی کوریا میں غیرملکی نشریاتی مواد کے حوالے سے سخت قوانین ہیں تاہم حال ہی میں شمالی کورین حکام نے حیران کن قدم اٹھاتے ہوئے معروف ویب سیریز ’اسکوئڈ گیم‘ کو اپنے ملک میں اسمگل کرنے والے شخص کو سزائے موت دینے کا اعلان کیا ہے۔ایشیائی سامعین کے لیے امریکا کی غیرمنافع بخش نیوز سروس ریڈیو فری ایشیا کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر مشہور جنوبی کوریا کی مشہور ویب سیریز ’اسکوئڈ گیم‘ کو شمالی کوریا میں اسمگل کرنے والے شخص سزائیے موت سنا دی گئی جسے فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت کی سزا دی جائے گی۔اس ’جرم‘ کا انکشاف علاقے میں لگے سینسرز کے ذریعے اس وقت ہوا جب ہائی اسکول کے طلبہ نے اسکوئڈ گیم دیکھنے کے لیے اسمگل شدہ کاپیاں خریدیں۔
چیف جسٹس کاحکومتی شخصیات پرقائم کیسزمیں’مداخلت کے تاثر’ پرازخودنوٹس
اوکٹاایف ایکس سمیت فارن ایکسچینج ٹریڈنگ پلیٹ فارمز غیرقانونی قرار
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
افغانستان: پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی میں عارضی جنگ بندی پراتفاق
سعودی عرب: سامان میں آب زم زم لےجانے پر پابندی عائد
کراچی:شہریوں سےکروڑوں روپےکا فراڈ کرنے والی خاتون گرفتار
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کےمابین مذاکرات
بھارت کی 21 سالہ اداکارہ کاسمیٹک سرجری کے بعد چل بسیں
نیوزی لینڈ سہ فریقی ٹی20 سیریز میں پاکستان کی شرکت کا خواہشمند
اداکارعدنان صدیقی کی نواز شریف سےلندن میں ملاقات