شاہ زیب قتل کیس میں بری ہونےوالےشاہ رخ جتوئی ملیرجیل سےرہا

شاہ زیب قتل کیس میں بری ہونے والے شاہ رخ جتوئی کو ملیرجیل سے رہا کردیا گیا۔گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کی سزا برقرار رکھنےکا فیصلہ کالعدم قراردیاتھا اور شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کو بری کرنے کاحکم دیا تھا۔سپریم کورٹ نے فریقین کے درمیان صلح ہونے پرملزمان کوبری کرنےکاحکم دیا تاہم اب شاہ رخ جتوئی کو ملیرجیل سے رہا کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں