شاہین آفریدی کو لگژری گاڑی کا تحفہ

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو فرنچائز مالک عاطف رانا نے تحفے میں زیراستعمال لگژری گاڑی دے دی۔عاطف رانا نے بتایا کہ شاہین آفریدی تحائف ساتھی کھلاڑیوں میں تقسیم کر دیتا ہے اس لیے شاہین سے درخواست کی ہے کہ وہ گاڑی کو کسی کے ساتھ شیئر نہ کرے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں