سندھ میں گٹکا، پان اور چھالیہ کا استعمال بڑھ جانے کی وجہ سے منہ کے سرطان کے کیسز تشویشناک حد تک بڑھ گئے ہیں۔ لیاقت میڈیکل یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز جامشورو میں 3 روزہ انٹرنیشنل اکیڈمک ریسرچ سمٹ میں ملکی و غیر ملکی طبی ماہرین شعبہ طب میں نئی تحقیق اور جدید طریقہ علاج کے حوالے سے اپنے ریسرچ آرٹیکل پیش کر رہے ہیں، سمٹ کے دوسرے روز لمس کے آڈیٹوریم ہال میں پروفیسر ڈاکٹر اقبال خیانی، پروفیسر ڈاکٹر مشتاق میمن، و دیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ اورل کینسر کی شروعات میں تشخیص سے علاج بہتر ہوجاتا ہے۔لمس کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اکرام اجن کا کہنا تھا کہ سمٹ میں دنیا بھر سے آئے طبی ماہرین آئے ہیں، جو اپنے تجربات اور ریسرچ ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے ریسرچ سمٹ کے انعقاد سے علاج کے بہتر اور جدید طریقوں سے آگہی ہوتی ہے۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ازخود منظور ہوکر قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری
جس بینچ پرپارلیمنٹ نےعدم اعتماد کیااس کےسامنے کیسے پیش ہوجاؤں،فضل الرحمن
عدالت 14 مئی کو الیکشن کرانے کا فیصلہ واپس نہیں لے گی، چیف جسٹس
“آئین پاکستان” موبائل ایپلی کیشن کا اجرا
جنوبی کوریا کےمعروف پاپ گلوکارمون بن25 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
گل قند کےفوائد
گرل فرینڈ ملنےمیں دشواری،امریکی شخص نےقد لمباکرنےپر ایک کروڑ35 لاکھ خرچ کر دیے
عمرہ زائرین کی گاڑی کوحادثہ،9 پاکستانی جاں بحق
ہمارےکارکنوں کوگرفتارکرکےان کےسافٹ ویئراپ ڈیٹ کیےجا رہےہیں،عمران خان
چوہدری انوارالحق بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب