ریواولمپکس 2016 کےباکسنگ مقابلےفکسڈ ہونےکا انکشاف

ریو اولمپکس کے باکسنگ مقابلے فکسڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے 2016 میں ارجنٹائن کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اولمپکس کے باکسنگ میچز فکسڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق باکسنگ میچز کی انکوائری رپورٹ میں 7 سے 10 مشکوک میچوں کی نشاندہی کی گئی ہے جہاں ممکنہ طورپر نتائج میں ہیرا پھیری کی گئی۔ اس رپورٹ میں ایک آئرش باکسر اور روسی باکسر کی فائٹ کا بھی ذکر ہے جس میں آئرش باکسر کو پوائنٹس کی متنازع تقسیم کے بعد ناکام قرار دیا گیا تھا۔ اس حوالے سے تفصیلات جلد متوقع ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں