عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے تیسری شادی کرلی ہے- سوشل میڈیا پر ریحام خان کی جانب سے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو تیسری شادی کی اطلاع دی گئی۔تاہم ریحام خان کی ٹوئٹ میں واضح نہیں ہے کہ انہوں نے کس سے شادی کی۔ واضح رہے کہ ریحام نے 1990 میں پہلی شادی کی تھی اور ان کی طلاق 2005 میں ہوئی اس شادی سے ان کے تین بچے بھی ہیں جو برطانیہ میں مقیم ہیں۔ اس کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان اور ریحام خان کی شادی کی تصدیق جنوری 2015 میں ہوئی تھی لیکن دونوں کی شادی سے متعلق خبریں اکتوبر 2014 سے سامنے آرہی تھیں تاہم ریحام عمران کی شادی چند ماہ ہی رہی اور پھر دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔
سعودیہ سے کراچی پہنچنے والے پانچ مسافروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت
اسرائیل پرتنقید کیوں کی،مسلمان خاتون رکن کوامریکا کے اہم پارلیمانی کمیٹی سےنکال دیا گیا
ملازمین میں 9 کروڑ ڈالر تقسیم
سابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سےپارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانےکےلئےآپریشن
پروفیسراب پڑھیں گے،محمد حفیظ نےجامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا
چینی جاسوس غبارہ پکڑےجانےکےبعدامریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کادورہ چین منسوخ
کرپٹؤ کرنسی اسکینڈل:وقار ذکا مفرورقرار
آئی ایم ایف ہماری سوچ سےبہت زیادہ سخت شرائط عائد کررہا ہے،وزیراعظم
ہم جنسی پرستی کو فروغ دینے والا اسسٹنٹ کمشنر
اپیکس کمیٹی اجلاس:دہشت گردی کےخلاف پڑوسی ممالک سے بات کرنےکافیصلہ