روسی خاتون نے بہترین پارٹنر کی تلاش کیلئے درجنوں بل بورڈز پر اشتہار لگوا دئیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے بعد سے روس پر پابندیاں عائد ہے جس کے باعث روس بھر میں دیگر ایپس کے ساتھ ساتھ ڈیٹنگ ایپس ناقابل استعمال ہیں اسی لیے روسی کروڑ پتی خاتون ماریہ مولونوا نے زندگی بھر ساتھ نبھانے والے ساتھی کی تلاش کیلئے بل بورڈز پر اشتہار لگوا دئیے۔ 24 سالہ ماریہ کے اشتہار کو دیکھ کر یوکرینی کروڑپتی 26 سالہ کاروباری شخصیت سیرہی خارخوشاہ نے ماریہ کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا اور اشتہار کے جواب میں کہا کہ ’ملینئرز پیچھے دیکھو میں یہیں ہوں‘۔ 26 سالہ نوجوان نے کہا کہ ’میں جنگ کی حمایت کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا اور نا ہی ولادی میر پیوتن مجھے اچھا لگتا ہے لیکن مجھے روسی خواتین اچھی لگتی ہیں، میرے قریبی دوست سارے روسی ہیں‘۔ یوکرینی بزنس مین نے میڈیا کو بتایا کہ میں نے ماریہ کا اشتہار دیکھا جو مجھے ماریہ اچھی لگی، اسی لیے میں نے جواب میں میں بھی بل بورڈز پر اشتہار دیا کہ ’میں یہاں ہوں‘
مرغیوں کےانڈے کورونا وائرس کےعلاج میں موثر ثابت
ہم جنس پرستی کےایجنڈےکوپھیلانےپرماریہ بی کی سجل علی پرسخت تنقید
بورڈچاہتا ہےکہ میں ان سےمعافی مانگوں اورکمنٹری کیلیے درخواست دوں،رمیزراجہ
امریکاکےبہیبانہ تشددکانشانہ بننےوالےپاکستانی قیدی گوانتاناموبےجیل سےرہا،بیلیزمنتقل
کتے نےمالک کو گولی مارکر قتل کردیا
امریکا کےاوپردوروز سےپرواز کرنےوالےچینی غبارے کو گرانےکاحکم،فوجی حکام کا انکار
پی ٹی آئی کا اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار
عمران خان ضمنی انتخاب نہیں لڑیں گے،پی ٹی ائی کےسابقہ ارکان اسمبلی کوحصہ لینےکی ہدایت
عمران حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے،اسد عمر
حکومت سو فیصد ریکوری ممکن بنانےکیلئےسخت اقدامات اٹھائے،آئی ایم ایف کی ہدایت