روس کے شہر کیمیروف میں بزرگوں کے لیے قائم ایک کیئر سینٹر میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ کیمروف میں بزرگوں کے لیے یہ کیئر سینٹر غیر قانونی طور پر قائم کیا گیا ہے جس کی عمارت 2 منزلہ تھی اور یہ لکڑی کا بنا ہوا تھا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آتشزدگی کا واقعہ رات گئے پیش آیا ہیٹ بوائلر کی وجہ سے رات بھر کیئر سینٹر کی لکڑیاں سلگتی رہیں جس کے نتیجے میں کیئر سینٹر کا بالائی حصہ مکمل طور پر جل کر راکھ ہوگیا۔ حکام کےمطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پرپہنچ گیا اور 6 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ازخود منظور ہوکر قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری
جس بینچ پرپارلیمنٹ نےعدم اعتماد کیااس کےسامنے کیسے پیش ہوجاؤں،فضل الرحمن
عدالت 14 مئی کو الیکشن کرانے کا فیصلہ واپس نہیں لے گی، چیف جسٹس
“آئین پاکستان” موبائل ایپلی کیشن کا اجرا
جنوبی کوریا کےمعروف پاپ گلوکارمون بن25 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
گل قند کےفوائد
گرل فرینڈ ملنےمیں دشواری،امریکی شخص نےقد لمباکرنےپر ایک کروڑ35 لاکھ خرچ کر دیے
عمرہ زائرین کی گاڑی کوحادثہ،9 پاکستانی جاں بحق
ہمارےکارکنوں کوگرفتارکرکےان کےسافٹ ویئراپ ڈیٹ کیےجا رہےہیں،عمران خان
چوہدری انوارالحق بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب