رانا صاحب قتل کی سازش کےویڈیوثبوت لئےبغیرعمران خان کومت چھوڑنا،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ سے کہا ہے کہ سیکیورٹی دیں لیکن قوم کے مجرم اورسب سے بڑے فتنے کو اوقات سے باہر نہ کریں۔مریم نواز نے ٹوئٹ میں وزیرداخلہ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ رانا ثناء اللہ صاحب قتل کی سازش کے ویڈیو ثبوت لئے بغیر عمران خان کو مت چھوڑنا تاکہ اس کے نئے شوشے اور جھوٹ کو ایکسپوز کیا جائے۔ن لیگی نائب صدر کا مزید کہنا تھا کہ سیکیورٹی دیں مگر قوم کے مجرم اور سب سے بڑے فتنے کو اس کی اوقات سے باہر مت کریں۔ چار سال کے دوران عوام کے پیسے پروٹوکول کی جولت گئی ہے یہ وہی مانگ رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں