دیپیکا فٹبال ورلڈکپ میں ٹرافی کی رونمائی کرنیوالی پہلی اداکارہ

قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس اور ارجنٹینا کے درمیان فائنل شروع ہونے سے قبل فیفا ورلڈ کپ کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔قطر کے شہر لوسیل کے اسٹیڈیم میں ٹرافی کی نقاب کشائی کی گئی، اسپین کے سابق کپتان ایکرکیسیاس اور بھارتی اداکارہ دیپیکا پیڈوکون ٹرافی میدان میں لائے۔ دیپیکا فٹبال ورلڈکپ میں ٹرافی کی رونمائی کرنے والی پہلی بین الاقوامی اداکارہ ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں