دوسرا ون ڈے:آسٹریلوی ویمنز ٹیم کے ہاتھوں پاکستان کو10 وکٹوں سےشکست

آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی – برسبین میں کھیلے جارہے میچ کے آغاز پر پاکستانی کپتان بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم قومی ٹیم صرف 43 اوورز ہی کھیل سکی اور 125 رنز بناکر پوڑی ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ اس سے قبل پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے 8 وکٹوں سے پاکستان کو شکست دی تھی۔ سیریز کا آخری اور تیسرا میچ 21 جنوری کو کھیلا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں