دنیا کا سب سے عمر رسیدہ کچھوا’جوناتھن‘ 190 برس کا ہوگیا۔

دنیا میں سب سے لمبی عمر پانے والا کچھوا ’جوناتھن‘ 190 برس کا ہوگیا۔جوناتھن کچھوے کی پیدائش 1832 میں ہوئی تھی جو اب 190 برس کا ہوگیا ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جوناتھن کو دنیا میں سب سے لمبی عمر پانے والے کچھوے کاخطاب دیا گیا ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق اس سے قبل سب سے لمبی عمر پانے والے کچھوے ٹوئی مالیا کی عمر 188 برس تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں