دبئی ایکسپو 2020 میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن مجید کا نسخہ پیش کردیا گیا۔ قرآن مجید کے نسخےکی نمائش کا افتتاح پاکستان کے وفاقی وزیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کیا۔ خیال رہےکہ پاکستان کے عالمی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ شاہد رسام 200 شاگردوں کے ساتھ یہ انمول نسخہ تیار کر رہے ہیں۔ اس وقت سورہ رحمٰن کے ابتدائی 6 صفحات دبئی ایکسپو میں ڈسپلےکیے گئے ہیں، سونے اور تانبے سے تیار نسخہ قرآن پاکستان پویلین کے سنگم پر نصب کیا گیا ہے۔ چند سال میں پورا قرآن پاک سونے اور تانبے سے مکمل ہونے کا امکان ہے۔
ویڈیو گیمزسے بچوں کی ذہانت میں اضافہ
عمرسرفراز چیمہ کی درخواست پراعتراض ختم،لارجر بنچ تشکیل دینےکی ہدایت
عدلیہ اپنےکام سےکام رکھے،ورنہ خودحکومت کرلیں،مولانا فضل الرحمن کی سخت تنقید
ملک ریاض سےریکور کی گئی رقم پربریفنگ دی جائےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا نیب کوحکم
ماریوپول میں 1700 سےزائد یوکرینی فوجیوں نےہتھیار ڈال دیے،روس کادعوی
ترک نژاد جرمن باکسر موسی یامک دوران فائٹ انتقال کرگیا
امریکا میں عمران خان کےدورہ روس کا دفاع کرنےپربلاول بھٹوکی تعریف
وزیراعظم اور وفاقی کابینہ سپریم کورٹ کوجوابدہ نہیں ہیں، عرفان قادر
بھارتی پنجاب کانگریس کےسابق صدرنوجوت سنگھ سدھوکو1 سال قید کی سزا
سپریم کورٹ نےہائی پروفائل مقدمات میں تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی