خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات:تشہیرکیلیےامیدواروں نےاصلی موٹرسائیکل اورٹرالی لٹکا دی

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر تین امیدواروں نے کھمبوں کے درمیان اصلی چارپائی، موٹرسائیکل اور ٹرالی لٹکا دیں جو دراصل ان کے انتخابی نشانات تھے۔’’بلدیاتی انتخابات کے امیدوار اپنے اپنے انتخابی نشان لٹکا کر تشہیر کررہے ہیں… یہ طریقہ پہلی بار دیکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں