وزیر اعطم کےمعاون خصوصی محمد عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت ملک میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے نوجوانوں میں تیس ارب روپے سے زائد تقسیم کیے گئے ہیں۔اسلام آباد میں ہنگری کی سفیر بیلا فازیکاس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام تین شعبوں میں کام کر رہا ہے جن میں تعلیم، روزگار اور مختلف اقدامات کے ذریعے نوجوانوں کی شمولیت شامل ہیں۔عثمان ڈار نے ہنگرین سفیر کو پاکستان میں نوجوانوں کی ترقی کے لیے حکومت کے اقدامات سے آگاہ کیا۔اس موقع پر ہنگری کے سفیر کا کہنا تھا کہ ان کے وزیر اعظم اگلے ماہ کھیلوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گے۔
عیدالاضحیٰ نماز کےاجتماعات کھلےمقامات پرمنعقد کیے جائیں،این سی او سی
کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگاپربت چوٹی سر کرلی
فلم ’لفنگے‘پر پابندی عائد
چارارب ڈالرزلوٹنےوالی کرپٹوکوئین ایف بی آئی کی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل
بولیویا:پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت
صرف 15 منٹ میں پرسکون نیند لانے والی برقی پٹی
سعودی عرب:بغیر پرمٹ حج کی کوشش کرنے والے300 عازمین گرفتار
شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ،10 جوان زخمی
امریکا:آزادی پریڈ کےدوران فائرنگ،6 افراد ہلاک،متعدد زخمی
عازمین حج کی رہنمائی کیلئے اردو سمیت 14 زبانوں گائیڈ بکس جاری