حکومت نےایم کیو ایم اور بی اے پی سے گورنروں کے نام مانگ لیے

وفاقی حکومت کابینہ کی تشکیل کے بعد صوبوں میں گورنرز کی تعیناتی کے لیے متحرک ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے سندھ کے گورنر کے لیے ایم کیو ایم پاکستان سے نام مانگ لیے ہیں جس پر متحدہ قیادت حکومت کو دو نام دے گی۔ جبکہ وفاقی حکومت نے بلوچستان عوامی پارٹی سے بھی گورنر بلوچستان کے لیے نام مانگ لیے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں