جہانگیرترین گروپ سےتعلق رکھنےوالےعون چوہدری وزیر اعظم کےمشیرتعینات

جہانگیرترین گروپ کے عون چوہدری کو وزیر اعظم کا مشیر تعینات کردیا گیا۔صدر مملکت نے عون چوہدری کو وزیراعظم کی ایڈوائس پر مشیر تعینات کیا ہے، وہ وزیراعظم کے مشیر برائے اسپورٹس اور سیاحت ہوں گے جب کہ ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔عون چوہدری کو وزیراعظم کو مشیر بنائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں