بھارت میں جگہ جگہ بیرونِ ملک ملازمت یا پڑھائی کے لیے جانے کے لیےویزا مندر تیزی سے مقبول ہورہے ہیں جہاں اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین و حضرات کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ایسا ہی ایک مندر چینائے میں بھی موجود ہے جہاں صبح سے ہی لوگوں کا تانتا بندھا رہتا ہے۔ گنیش دیوتا کےحامل اس مندر کا نام شری لکشمی ویسا گنپتی مندر ہے ہے جہاں لوگ برطانیہ، امریکا اور یورپی ویزے کے لیے دعا کرانے اور چڑھاووں کے لیے آتے ہیں۔اسی طرح بھارت کے کئی شہروں میں ویزا مندر کھل چکےہیں۔ تاہم اکثر مندروں میں ہنومان کی مورتیاں بھی رکھی گئی ہیں۔ ہنومان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ ویزا کا کام کراسکتا ہے۔ اسی طرح امریکا مندر اور برطانیہ مندر بھی مقبول ہورہے ہیں۔چینائے مندر کے سربراہ سری نواسن نے کہا کہ ان کا مندر 2016 سے ہی مقبول ہے اور لوگ یہاں اب بھی آتے ہیں۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ازخود منظور ہوکر قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری
جس بینچ پرپارلیمنٹ نےعدم اعتماد کیااس کےسامنے کیسے پیش ہوجاؤں،فضل الرحمن
عدالت 14 مئی کو الیکشن کرانے کا فیصلہ واپس نہیں لے گی، چیف جسٹس
“آئین پاکستان” موبائل ایپلی کیشن کا اجرا
جنوبی کوریا کےمعروف پاپ گلوکارمون بن25 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
گل قند کےفوائد
گرل فرینڈ ملنےمیں دشواری،امریکی شخص نےقد لمباکرنےپر ایک کروڑ35 لاکھ خرچ کر دیے
عمرہ زائرین کی گاڑی کوحادثہ،9 پاکستانی جاں بحق
ہمارےکارکنوں کوگرفتارکرکےان کےسافٹ ویئراپ ڈیٹ کیےجا رہےہیں،عمران خان
چوہدری انوارالحق بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب