پیراگلائیڈنگ کرنےوالا خوفزدہ شخص عالیہ بھٹ کےساتھ اشتہارمیں

بھارت میں پیراگلائیڈنگ کرنے والے شخص خوفزدہ ہوگیا ۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان کو ٹرینر سمجھا جارہا ہے کہ اور پھر یہ بتاتا ہے کہ ہم کتنی بلندی پر پہنچ چکے ہیں اتنے میں اس شخص کی گھبراہٹ شروع ہوجاتی ہے۔مذکورہ نوجوان ٹرینر سے کہتا ہے کہ بھائی اپن کو لینڈ کروادے ہمیں زیادہ لمبی رائیڈ نہیں کرنی ہے دو سو روپے زیادہ لے لو بس ہمیں لینڈ کروا دے۔ اس وائرل ویڈیو پر اس شخص کی قسمت ہی بدل گئی ویڈیو کی وجہ سے وہ اتنا مشہور ہوا کہ اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ اسے چاکلیٹ کا اشتہار ملک گیا – اشتہار میں عالیہ بھٹ ٹرینر بنی ہیں اور مذکورہ شخص رائیڈ لے رہا ہے اور اشتہار میں جب وہ خوفزدہ ہوتا ہے عالیہ بھٹ اسے ’چاکلیٹ‘ تھما دیتی ہے جس کو کھانے کے بعد اس کا خوف دور ہوجاتا ہے۔چاکلیٹ کا اشتہار مل گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں