بھارت میں ایک شخص نے 11 مرتبہ کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔بھارتی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال ایک شخص نے 8 مرتبہ کورونا کی ویکسیسن لگوائی تھی تاہم اس شخص نے دعویٰ کیاہے کہ اس نے 11 مرتبہ ویکسینیشن کرائی ہے۔رپورٹ کے مطابق 65 سالہ منڈل کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین لگوانے سے اس کے جسم کے درد ختم ہو گئے ہیں اور وہ صحت مند محسوس کر رہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ویکسین کے 11 ٹیکے لگوانے کا ان کی صحت پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا۔رپورٹ کے مطابق ویکسینیشن کے شوقین منڈل نامی شخص کا اس وقت پتہ چلا جب ہو 12 ویں مرتبہ ویکسین لگوانے سینٹر پہنچے تھے۔محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ابتدائی معلومات سے پتہ چلا ہے کہ منڈل نے چار مختلف ویکسین سینٹرز پر آٹھ مرتبہ ویکسین لگوائی ہے۔
عیدالاضحیٰ نماز کےاجتماعات کھلےمقامات پرمنعقد کیے جائیں،این سی او سی
کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے نانگاپربت چوٹی سر کرلی
فلم ’لفنگے‘پر پابندی عائد
چارارب ڈالرزلوٹنےوالی کرپٹوکوئین ایف بی آئی کی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل
بولیویا:پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت
صرف 15 منٹ میں پرسکون نیند لانے والی برقی پٹی
سعودی عرب:بغیر پرمٹ حج کی کوشش کرنے والے300 عازمین گرفتار
شمالی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ،10 جوان زخمی
امریکا:آزادی پریڈ کےدوران فائرنگ،6 افراد ہلاک،متعدد زخمی
عازمین حج کی رہنمائی کیلئے اردو سمیت 14 زبانوں گائیڈ بکس جاری