بھارتی اداکار اور کامیڈین الاس پنڈالم کی اہلیہ نے خودکشی کر لی لاش گھر کی بالکونی سے برآمد ہوئی۔ اداکار کی جانب سے پولیس کو درج کروائی گئی شکایت میں بتایا گیا ہے کہ ان کی اہلیہ آشا لاپتہ تھیں جن کی تلاش کے دوران ان کی لاش پٹھان امتھیٹا رہائش گاہ کی بالکنی میں لٹکی ہوئی ملی۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ آشا نے خودکشی کی ہے، واقعے کے وقت آشا اپنے بچوں کے ساتھ بالائی منزل والے کمرے میں سو رہی تھیں جبکہ اداکار الاس پنڈالم بھی گھر پر ہی موجود تھے۔اداکار کا کہنا ہے کہ جب وہ اوپر بچوں کے کمرے میں گیا تو بچے تو موجود تھے لیکن اہلیہ آشا موجود نہیں تھی جس پر پولیس کو فون کر کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دی۔پولیس کے مطابق آشا کی لاش الاس پنڈالم کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کے بعد پولیس کے پہنچنے کے بعد برآمد ہوئی۔
اپیکس کمیٹی اجلاس:دہشت گردی کےخلاف پڑوسی ممالک سے بات کرنےکافیصلہ
مرغیوں کےانڈے کورونا وائرس کےعلاج میں موثر ثابت
ہم جنس پرستی کےایجنڈےکوپھیلانےپرماریہ بی کی سجل علی پرسخت تنقید
بورڈچاہتا ہےکہ میں ان سےمعافی مانگوں اورکمنٹری کیلیے درخواست دوں،رمیزراجہ
امریکاکےبہیبانہ تشددکانشانہ بننےوالےپاکستانی قیدی گوانتاناموبےجیل سےرہا،بیلیزمنتقل
کتے نےمالک کو گولی مارکر قتل کردیا
امریکا کےاوپردوروز سےپرواز کرنےوالےچینی غبارے کو گرانےکاحکم،فوجی حکام کا انکار
پی ٹی آئی کا اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار
عمران خان ضمنی انتخاب نہیں لڑیں گے،پی ٹی ائی کےسابقہ ارکان اسمبلی کوحصہ لینےکی ہدایت
عمران حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے،اسد عمر