بلیغ الرحمان کوگورنر پنجاب کےلیے نامزد کردیا گیا

وزیراعظم نے بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب بنانے کی سمری صدر کو بھجوادی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کا نام گورنر پنجاب کے لیے صدر کو بھیج دیا گیا ۔ وزیراعظم آفس نے سمری صدرر مملکت کو ارسال کردی ہے ۔ بلیغ الرحمان کا تعلق بہاولپور سے ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں