پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وزیر خارجہ بننے کی منظوری دے دی ہے۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے منظوری کے بعد بلاول بھٹو زرداری کل دن ڈھائی بجے شہباز شریف کی کابینہ میں بطور وزیر خارجہ شمولیت کا حلف اٹھائیں گے۔پی پی چیئرمین نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بھی کل بطور وزیر خارجہ حلف اٹھانے کی تصدیق کی تھی۔انہوں نے ساتھ ہی کہا تھا کہ ہم کہتے ہیں پہلے اصلاحات پھر انتخابات ہونے چاہیے۔بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ عمران خان کے بیانیہ میں کبھی سچ نہیں ہوتا، بین الاقوامی سطح پر اس کا ہمیں نقصان ہوا ہے۔
ویڈیو گیمزسے بچوں کی ذہانت میں اضافہ
عمرسرفراز چیمہ کی درخواست پراعتراض ختم،لارجر بنچ تشکیل دینےکی ہدایت
عدلیہ اپنےکام سےکام رکھے،ورنہ خودحکومت کرلیں،مولانا فضل الرحمن کی سخت تنقید
ملک ریاض سےریکور کی گئی رقم پربریفنگ دی جائےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا نیب کوحکم
ماریوپول میں 1700 سےزائد یوکرینی فوجیوں نےہتھیار ڈال دیے،روس کادعوی
ترک نژاد جرمن باکسر موسی یامک دوران فائٹ انتقال کرگیا
امریکا میں عمران خان کےدورہ روس کا دفاع کرنےپربلاول بھٹوکی تعریف
وزیراعظم اور وفاقی کابینہ سپریم کورٹ کوجوابدہ نہیں ہیں، عرفان قادر
بھارتی پنجاب کانگریس کےسابق صدرنوجوت سنگھ سدھوکو1 سال قید کی سزا
سپریم کورٹ نےہائی پروفائل مقدمات میں تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی