برطانیہ میں بیکٹیریل انفیکشن اسٹریپ اے نے 8 بچوں کے جان لے لی۔ برطانیہ میں بیکٹیریل انفیکشن اسٹریپ اے تیزی سے پھیلنے لگا۔ نئےبیکیڑیا انفیکشن سے اب تک 8 بچےانتقال کرچکے ہیں۔مرنے والوں میں ایک برٹش پاکستانی بچہ بھی شامل ہے۔4 سالہ محمد ابراہیم علی کا تعلق بکنگھم شائر سے تھا۔ حکام کے مطابق گزشتہ ہفتے انفیکشن کا شکار ہو کر مارے جانے والوں بچوں کی عمر 5 سال سے کم ہے۔برطانوی حکومت کی جانب سے انفیکشن کے حوالے سے وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ انفیکشن جسمانی رابطے، چھینکنے یا کھانسنے کے ذریعے پھیلتا ہے۔گروپ A اسٹریپٹوکوکس بیکٹیریم انفیکشن عام طور پر گلے میں خراش، بخار یا جلد پر خارش اور سرخ رنگ کے دھبوں کا سبب بنتا ہے۔ اس کے اثرات عموماً مہلک نہیں ہوتے لیکن بعض کیسز میں بیکٹریا سے متاثرہ مریض شدید بیمارہو جاتا ہے۔
اپیکس کمیٹی اجلاس:دہشت گردی کےخلاف پڑوسی ممالک سے بات کرنےکافیصلہ
مرغیوں کےانڈے کورونا وائرس کےعلاج میں موثر ثابت
ہم جنس پرستی کےایجنڈےکوپھیلانےپرماریہ بی کی سجل علی پرسخت تنقید
بورڈچاہتا ہےکہ میں ان سےمعافی مانگوں اورکمنٹری کیلیے درخواست دوں،رمیزراجہ
امریکاکےبہیبانہ تشددکانشانہ بننےوالےپاکستانی قیدی گوانتاناموبےجیل سےرہا،بیلیزمنتقل
کتے نےمالک کو گولی مارکر قتل کردیا
امریکا کےاوپردوروز سےپرواز کرنےوالےچینی غبارے کو گرانےکاحکم،فوجی حکام کا انکار
پی ٹی آئی کا اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار
عمران خان ضمنی انتخاب نہیں لڑیں گے،پی ٹی ائی کےسابقہ ارکان اسمبلی کوحصہ لینےکی ہدایت
عمران حکومت کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے،اسد عمر