برطانوی معیشت بچانےکیلئےبڑے پیمانےپرٹیکس لگانے کا اعلان

 برطانوی وزیر خزانہ جیریمی ہنٹ نےبرطانوی معیشت بچانے کیلئے بڑے پیمانے پرٹیکس لگانے کا اعلان کیا ہے۔جیریمی ہنٹ نے حکومتی اخراجات میں کمی  کا اعلان کرتے ہوئے تسلیم کیا اس سب کے باوجود اقتصادی مسائل بڑھیں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل  برطانیہ میں مہنگائی اور کساد بازاری کی روک تھام کے لیے شرح سود میں بھی کئی بار اضافہ دیکھنے میں آچکاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں