باجوڑ جرگے نےخواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگا دی

باجوڑ کی تحصیل سلارزئی میں گرینڈ جرگے نے خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگادی۔رپورٹس کے مطابق جرگے کے فیصلے کے مطابق خواتین مردوں کے ساتھ بھی کسی سیاحتی مقام پر نہیں جاسکیں گی۔جرگے کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہےکہ سیاحتی مقامات پر خواتین کو لانا اور مردوں کے ساتھ اکھٹےگھومنا ان کی روایات کیخلاف ہے۔فیصلہ کیا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے خواتین کو سیاحت سے نہ روکا توجرگہ روکے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں