بابراوررضوان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ

 ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف بابر اعظم اور محمد رضوان نے تاریخ رقم کردی ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کا سیمی فائنل سڈنی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے 105 شاندار اوپننگ پارٹر شپ قائم کی۔

اس طرح بابر اعظم اور رضوان ٹی 20 ورلڈ کپ کی پہلی جوڑی بن گئی جس نے 3 مرتبہ 100 رنز یا اس سے زائد رنز کی شراکت داری قائم کی۔گزشتہ برس یو اے ای میں دونوں بیٹرز نے بھارت کے خلاف آؤٹ ہوگئے بغیر ہدف کو حاصڈل کیا تھا اور پاکستان نے یہ میچ 10 وکٹوں سے اپنے نام کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں