امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش نے 52 ہفتوں میں 52 گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریاضی کی تعلیم کو پروموٹ کرنے والے ڈیوڈ رش نے کہا کہ انہوں نے اول دن سے یہ تہیہ کیا تھا کہ ہر ہفتے ایک ریکارڈ توڑیں گے۔ ڈیود نے اپنے ریکارڈ بنانے کا مشن گیلے صابنوں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں ایک کے اوپر ایک رکھنے کے ریکارڈ سے شروع کیا تھا۔ انہوں نے اپنے سب سے مشکل ترین ریکارڈ کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں سوئیس بال پر کھڑے ہوکر کیوی پھل کے ننجا تلوار سے ٹکرے کرنے کا ریکارڈ سب سے دشوار لگا تھا۔
چیف جسٹس کاحکومتی شخصیات پرقائم کیسزمیں’مداخلت کے تاثر’ پرازخودنوٹس
اوکٹاایف ایکس سمیت فارن ایکسچینج ٹریڈنگ پلیٹ فارمز غیرقانونی قرار
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
افغانستان: پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی میں عارضی جنگ بندی پراتفاق
سعودی عرب: سامان میں آب زم زم لےجانے پر پابندی عائد
کراچی:شہریوں سےکروڑوں روپےکا فراڈ کرنے والی خاتون گرفتار
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کےمابین مذاکرات
بھارت کی 21 سالہ اداکارہ کاسمیٹک سرجری کے بعد چل بسیں
نیوزی لینڈ سہ فریقی ٹی20 سیریز میں پاکستان کی شرکت کا خواہشمند
اداکارعدنان صدیقی کی نواز شریف سےلندن میں ملاقات