ایف آئی اے نےابصارعالم کوغلط نوٹس جاری کرنےپرمعافی مانگ لی

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پیمرا کے سابق چیئرمین ابصار عالم کے خلاف ٹویٹ کیس بند کر دیا۔ ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں غلطی تسلیم کر لی کہ نوٹس غلط طور پر جاری ہوا تھا۔ ابصار نے اس مقدمے میں حمایت پر صحافیوں اور شہریوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں