قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں متحدہ اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں 176 ارکان قومی اسمبلی شریک ہوئے جب کہ متحدہ اپوزیشن کا ایک رکن قومی اسمبلی چلا گیا اس طرح اپوزیشن کے کل ارکان کی تعداد 177 ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے 22 منحرف ارکان بھی پارلیمنٹ لابی میں موجود تھے۔متحدہ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ آج عدم اعتماد پر ووٹنگ کے علاوہ کوئی اور چیز زیر بحث لائی گئی تو وہ توہین عدالت ہوگی۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہناتھا کہ کل عمران خان نے اپنے خطاب میں عدم اعتماد کی ووٹنگ کا اعلان کیا، تقاریر اور بحث کے دن ختم ہوچکے، آج صرف عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی، اس کے علاوہ تمام ایجنڈا غیر قانونی، غیر آئینی ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ اب ان کے پاس کوئی حکمت عملی نہیں ہے، اگر یہ دوبارہ آئین شکنی کرنا چاہتے ہیں تو ان کی مرضی۔
ڈالرایک روپے47 پیسےمہنگا ہوکر194 روپےکا ہوگیا۔
پنجاب اسمبلی کے ڈائریکٹر سیکیورٹی سمیت مزید افسران گرفتار
وزیراعظم کی یو اے ای صدرسے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پرتعزیت
خاتون صحافی شیرین ابوعقلہ کےجنازے پراسرائیلی فوج کا حملہ،بیلاحدید کی شدیدمذمت
شمالی وزیرستان میں پولیوکےتیسرےکیس کی تصدیق،بچوں کو حفاظتی قطرےضرور پلوائیں،وزیر صحت
برطانیہ میں منکی پوکس بیماری کےدو کیسز رپورٹ
کراچی میں ہیٹ ویو کےباعث ایک اور کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا
امریکی:کیلیفورنیا کےچرچ میں فائرنگ،1شخص ہلاک،5 افراد زخمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنےکا نوٹیفکیشن جاری
تربوز خوشذائقہ اور غذائیت سے بھرپور سپرفوڈ