اپنےہموار پتوں کوکنارے سےکانٹےداربنانےوالا حیرت انگیز درخت

ہولی ایک حیرت انگیز درخت ہے -اگر ہولی ( لیکس ایکیوفولیم) کو پتہ چلتا ہے کہ اس کے پتے چبا ئے جا رہے ہیں تو یہ اپنے درخت کے نچلے حصّے کے جینز کو تبدیل کر دیتا ہے جب پتے دوبارہ اُگتے ہیں تو نئے پتے کنارے سے کانٹے دار ہوتے ہیں۔ لہذا لمبے ہولی کے درختوں پر، اوپری پتوں (جو پہنچ سے باہر ہیں) کے کنارے ہموار ہوتے ہیں، جب کہ نچلے حصّے کےپتے کانٹے دار ہوتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں