آصف زرداری کو احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا۔سابق صدر آصف زردای کو نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ایک دن میں دوسرا ریلیف ملا اور ان کے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس بھی نیب کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور احتساب عدالت کا ریفرنس متعلقہ فورم کو بھیجنے کا حکم دیا۔نیب نےگزشتہ سال 8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کا ریفرنس دائر کیا تھا جس میں آصف زرداری کے کلفٹن گھر کی خریداری کےلیے ادائیگی بھی اسی رقم سے ہونے کا الزام تھا، نیب نے ریفرنس میں ٹیکس سے متعلق الزامات بھی عائد کیے تھے۔عدالت نے ٹیکس معاملات پر نیب کا اختیار ختم ہونے پر ریفرنس واپس کر دیا۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ازخود منظور ہوکر قانون بن گیا، نوٹیفکیشن جاری
جس بینچ پرپارلیمنٹ نےعدم اعتماد کیااس کےسامنے کیسے پیش ہوجاؤں،فضل الرحمن
عدالت 14 مئی کو الیکشن کرانے کا فیصلہ واپس نہیں لے گی، چیف جسٹس
“آئین پاکستان” موبائل ایپلی کیشن کا اجرا
جنوبی کوریا کےمعروف پاپ گلوکارمون بن25 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
گل قند کےفوائد
گرل فرینڈ ملنےمیں دشواری،امریکی شخص نےقد لمباکرنےپر ایک کروڑ35 لاکھ خرچ کر دیے
عمرہ زائرین کی گاڑی کوحادثہ،9 پاکستانی جاں بحق
ہمارےکارکنوں کوگرفتارکرکےان کےسافٹ ویئراپ ڈیٹ کیےجا رہےہیں،عمران خان
چوہدری انوارالحق بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب