آئرلینڈ: روسی سفارت خانے پر حملے کی کوشش

آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں روسی سفارت خانے پر دھاوا بولنے کی کوشش کی گئی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرک ڈرائیور نے روسی سفارتخانے کے مرکزی دروازے سے ٹرک ٹکرا دیا۔مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں