اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت 234 روپے50 پیسے ہو گئی

ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل آج بھی جاری رہا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اٹھارہ پیسے اضافہ ہوا، جس کے بعد لین دین 226 روپے 15 پیسے میں کیا گیا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 225 روپے 82 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 234 روپے 50 پیسے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں