انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی اور بھگدڑ مچنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 174 تک جا پہنچی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوئے۔ہفتے کی شام انڈونیشیا میں فٹبال کا میچ جاری تھا، میچ مقامی ٹیموں اریما ایف سی اور پرسی بایا سرابیا کے درمیان کھیلا جارہا تھا کہ پرسی بایا کی جیت پر ان کے حمایتیوں اور مخالفین کے درمیان ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی۔ہوم گراؤنڈ پر میچ ہارنے پر اریما ایف سی کے سینکڑوں مداح طیش میں آگئے اور اسٹیڈیم اور گراؤنڈ میں داخل ہوگئے، مشتعل مداحوں کو منتشتر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا اور لاٹھی چارج بھی کیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم میں پولیس اور شائقین کے درمیان ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 174 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ زخمی ہونے والے 180 افراد میں سے 11 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
ترکیہ میں زلزلےکےتیسرےدن بھی لاشیں نکالنےکاکام جاری،ہلاکتیں8500 سےمتجاوز
پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی مت کریں ورنہ لائسنس منسوخ کردیںگے،مصدق ملک
پاکستان میں زلزلےسےمتعلق پیش گوئیاں محکمہ موسمیات نے مستردکردیں
،ترکیہ میں 7اعشاریہ 8 شدت کازلزلہ،1500افراد جاں بحق 5ہزار زخمی
بلوچستان:فاسٹ بولرنسیم شاہ اعزازی ڈی ایس پی بنا دیئےگئے
امریکی لڑاکا طیارے نےچینی جاسوس غبارہ مارگرایا
کوئٹہ:پولیس لائن کے قریب دھماکا،5 افراد زخمی
آئی ایم ایف کی شرط:سرکاری افسران اوراہلخانہ پراثاثےظاہر کرنا لازمی قرار
سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف انتقال کر گئے
توہین آمیزمواد کیوں نہیں ہٹایا؟ پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک