پورٹ آف اسپین اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاپوانیوگنی کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 22.4 اوورز میں 50 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، حریف ٹیم کے پانچ کھلاڑی بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے عباس علی نے 27 جبکہ حسیب اللہ خان نے 18 رنز کر قومی ٹیم کو جیت سے ہمکنار کرایا۔ اوپنر محمد شہزاد بغیر کوئی رن بنائے وکٹ گنوا بیٹھے تھے۔ اس سے قبل قومی ٹیم نے اپنے پہلے انڈر 19 ورلڈکپ کے گروپ میچ میں افغانستان کو 24 جبکہ زمبابوے کو 115 رنز کے طویل مارجن سے شکست دی تھی۔
ڈالرایک روپے47 پیسےمہنگا ہوکر194 روپےکا ہوگیا۔
پنجاب اسمبلی کے ڈائریکٹر سیکیورٹی سمیت مزید افسران گرفتار
وزیراعظم کی یو اے ای صدرسے شیخ خلیفہ بن زید النہیان کے انتقال پرتعزیت
خاتون صحافی شیرین ابوعقلہ کےجنازے پراسرائیلی فوج کا حملہ،بیلاحدید کی شدیدمذمت
شمالی وزیرستان میں پولیوکےتیسرےکیس کی تصدیق،بچوں کو حفاظتی قطرےضرور پلوائیں،وزیر صحت
برطانیہ میں منکی پوکس بیماری کےدو کیسز رپورٹ
کراچی میں ہیٹ ویو کےباعث ایک اور کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا
امریکی:کیلیفورنیا کےچرچ میں فائرنگ،1شخص ہلاک،5 افراد زخمی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنےکا نوٹیفکیشن جاری
تربوز خوشذائقہ اور غذائیت سے بھرپور سپرفوڈ