انصاف کا قتل نامنظور’مریم نواز کا سخت ردعمل’

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز نے ’جوڈیشل کُو‘ لکھا۔انہوں نے ایک اور ٹوئٹ کی جس میں لکھا کہ ’انصاف کا قتل نا منظور‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں