امریکا کی سپریم کورٹ کےجج جسٹس اسٹیفن بریئر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ جسٹس بریئر کی جون میں سپریم کورٹ کی موجودہ مدت کے اختتام پر ریٹائرمنٹ متوقع ہے۔ سابق ری پبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تعینات کیے گئے سپریم کورٹ کے جج جسٹس بریئرکی ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیموکریٹس کو اہم ترین پوزیشن پر جج تعیناتی کا موقع مل سکےگا۔ موجودہ امریکی صدر جوبائیڈن اس معاملےمیں پہلے ہی سیاہ فام خاتون کی تعیناتی کا عندیہ دے چکےہیں۔
چیف جسٹس کاحکومتی شخصیات پرقائم کیسزمیں’مداخلت کے تاثر’ پرازخودنوٹس
اوکٹاایف ایکس سمیت فارن ایکسچینج ٹریڈنگ پلیٹ فارمز غیرقانونی قرار
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی
افغانستان: پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی میں عارضی جنگ بندی پراتفاق
سعودی عرب: سامان میں آب زم زم لےجانے پر پابندی عائد
کراچی:شہریوں سےکروڑوں روپےکا فراڈ کرنے والی خاتون گرفتار
پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کےمابین مذاکرات
بھارت کی 21 سالہ اداکارہ کاسمیٹک سرجری کے بعد چل بسیں
نیوزی لینڈ سہ فریقی ٹی20 سیریز میں پاکستان کی شرکت کا خواہشمند
اداکارعدنان صدیقی کی نواز شریف سےلندن میں ملاقات