امریکا تاریخ کے بدترین طوفان کی زد میں ہے، شدید برفباری اور سرد ہواؤں کے باعث نظام زندگی شدید متاثر ہے، مختلف واقعات میں مزید 9 افراد ہلاک ہوگئ۔ امریکا کی 60 فیصد آبادی کو موسم سرما کے بدترین اور سرد ترین طوفان کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ریاست مونٹانا، جنوبی ڈکوٹا اور وائیومنگ میں درجہ حرارت منفی 45 تک گر گیا، نیویارک، جارجیا،کینٹکی، اوکلاہوما سمیت کئی امریکی ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 19ہوگئی ہے۔بد ترین برفانی طوفان سے ملک بھر میں 8 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ اور 25 ہزار سے زیادہ تاخیر کا شکار ہوئیں، سڑکوں پر پھسلن سے درجنوں گاڑیاں حادثات کا شکار ہوئیں، 15 لاکھ سے زیادہ افراد کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔طوفان کے باعث نیوانگلینڈ، نیویارک، نیوجرسی کے ساحلی علاقوں میں سیلابی کیفیت پید اہوگئی ہے۔
سعودیہ سے کراچی پہنچنے والے پانچ مسافروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت
اسرائیل پرتنقید کیوں کی،مسلمان خاتون رکن کوامریکا کے اہم پارلیمانی کمیٹی سےنکال دیا گیا
ملازمین میں 9 کروڑ ڈالر تقسیم
سابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سےپارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کرانےکےلئےآپریشن
پروفیسراب پڑھیں گے،محمد حفیظ نےجامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا
چینی جاسوس غبارہ پکڑےجانےکےبعدامریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کادورہ چین منسوخ
کرپٹؤ کرنسی اسکینڈل:وقار ذکا مفرورقرار
آئی ایم ایف ہماری سوچ سےبہت زیادہ سخت شرائط عائد کررہا ہے،وزیراعظم
ہم جنسی پرستی کو فروغ دینے والا اسسٹنٹ کمشنر
اپیکس کمیٹی اجلاس:دہشت گردی کےخلاف پڑوسی ممالک سے بات کرنےکافیصلہ