اداکار شون پین نےاپناآسکرایوارڈ یوکرین کےصدر کو دے دیا(ویڈیو)

اداکار شون پین نے اپنا آسکر ایوارڈ یوکرین کے صدر کو دے دیا۔ہالی وڈ اسٹار شون پین نے یوکرین کے صدر ولودو  میر زیلسنکی سے دارالحکومت کیف میں ملاقات کی۔ شون پین نے یوکرین کی جنگ میں صدر زیلسنکی  اور یوکرینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے اپنا آسکر ایوارڈ یوکرینی صدر کو پیش کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں